Saturday, May 18, 2013
Thursday, April 11, 2013
Thursday, March 28, 2013
CCTV Footage of BANK ROBBERY in KARACHI - Brave guard was bleeding but he did't give up till end
http://www.youtube.com/watch?v=qxgcI0e0rMs
Sunday, March 24, 2013
اگر وہ سنجے كی سزا بھگتیں گی تو شاید اسطرح وہ كوئی نیكی كما لیں, راکھی ساونت. فوٹو: وکی پیڈیا
ممبئی: بالی ووڈ کی آئیٹم گرل راکھی ساونت کا کہنا ہے سنجے دت کی جگہ میں جیل جانے کوتیارہوں مگر اسے قید میں نہیں دیکھ سکتی ۔
ایک بھارتی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے آئیٹم گرل راکھی ساونت کا کہنا تھا کہ وہ سنجے دت کی سزا کی وجہ سے بہت پریشان ہیں، راکھی کا کہنا تھا کہ وہ بھارت کے قانون کا بہت احترام کرتی ہیں، بھارت کے قانوں میں اگر یہ اجازت ہے کہ وہ سنجے کی جگہ پر جیل جاسکتی ہیں تو وہ اس کے لئے تیار ہیں، ان کا کہنا تھا کہ سنجے کو اب تو جینے دیا جائے، سنجے بال بچوں والے ہیں جب کہ ان کی کوئی فیملی نہیں اس لئے وہ جیل جانے کے لئے تیار ہیں ، راکھی کا کہنا ہے کہ اگر وہ سنجے كی سزا بھگتیں گی تو شاید اسطرح وہ كوئی نیكی كما لیں۔
واضح رہے کہ سنجے دت کو گذ شتہ ہفتے سپریم کورٹ کی جانب سے ممبئی میں 1993 میں کئے گئے کئی بم دھماکوں میں مجرموں کی معاونت کرنے پر 5 سال قید کی سزا سنائی گئی جبکہ سنجے دت مقدمے میں 18 ماہ جیل میں گزار چکے ہیں جس کے بعد اب انہیں ساڑے 3 سال مزید جیل میں گزارنے ہوں گے۔

Justice (r) Mir Hazar Khan Khoso appointed caretaker PM
ISLAMABAD (Dunya News) - The Election Commission of Pakistan (ECP) has selected Justice (retd) Mir Hazar Khan Khoso as caretaker PM.The announcement was made by the Chief Election Commissioner Fakhruddin G Ebrahim in a press conference on Sunday.Mir Hazar KhanKhoso has served as the chief justice to the high court in southwest Balochistan province and also briefly served as the acting governor of the province.Earlier, the commission held two sessions after the parliamentary committee failed to select the caretaker PM.The ECP has to choose from the four nominees put forward by the Pakistan People’s Party (PPP) and Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N).The PPP had proposed the names of Dr Ishrat Husain and Justice (retd) Mir Hazar Khan Khoso. PML-N’s nominees were Justice (retd) Nasir Aslam Zahid and Rasool Bux Paliejo.
Subscribe to:
Posts (Atom)